سعودی ولی عہد کا تاریخی دورہ ، شاہی دورے سے قبل ہی شاہانہ انداز
سعودی ولی عہد کے استعمال کے لیے ورزش، کھانے پینے ،فرنیچر کے 5 ٹرک نجی ہوٹل پہنچا دئیے گئے
سید فاخر عباس پیر 11 فروری 2019 22:54
(جاری ہے)
اس موقع پر سعودی سفارتی ذرائع کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گے جب کہ ان کے ساتھ ایک عظیم وفد بھی ہوگا۔
سعودی ولی عہد کا قیام وزیر اعظم ہاوس جبکہ وفود کے لیے نجی ہوٹل بک کر لئیے گئے ہیں۔دوسری جانب سعودی ولی عہد کے وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔انکی سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ سعودی ولی عہد کی میڈیکل ٹیم بھی پاکستان پہنچ چکی ہے۔اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر استعمال آنے والی اشیاء پر مشتمل پانچ ٹرک نجی ہوٹل پہنچ چکے ہیں۔ان ٹرکوں میں سعودی ولی عہد کی ورزش کا سامان ہے ،ان کا زیر استعمال آنے والا فرنیچر بھی ان ٹرکوں میں موجود ہے جبکہ اشیاء خوردو نوش کے علاوہ متفرقات بھی موجود ہیں۔ واضح ہو کہ وفاقی حکومت نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے متعلق تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.