گائے بھارت کی ثقافت کا اہم حصہ ہے،وزیراعظم نریندرامودی
حکومت نے رشتریا کامدھینو آیوج کے قیام کے لیے 500 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خطاب
منگل فروری 13:57

(جاری ہے)
بھارتی اخبار کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز ایک یونین بجٹ نامی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مویشی دیہی علاقوں کی معیشت کا اہم ترین جٴْز ہے ، بھارتی حکومت کو چاہییکہ مویشیوں کی صحت کو مزید بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں نریندر مودی نے گائے کے دودھ کی اہمیت و افادیت بیان کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہم (گاو ماتا ) یعنی گائے کے دودھ کا قرض کبھی بھی ادا نہیں کر سکتے، گائے ہماری ثقافت کاایک اہم حصہ ہے۔
مودی نے بھارتی حکومت پر زور دیا کہ وہ جلد از جلد رشتریا گوکول مشن کا آغاز کریں تاکہ مویشیوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا سکیں۔یونین بجٹ کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت نے رشتریا کامدھینو آیوج کے قیام کے لیے 500 کروڑ بھارتی روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دُبئی: پاکستانی نوجوان کی بلیک میلنگ سے تنگ آ کر فلپائنی نے خود کُشی کر لی
-
سعودی مملکت میں غیر مُلکی گھریلو ملازمین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد
-
مکّہ مکرمہ: پاکستانی نوسرباز نے اپنے ہم وطن کیشیئر کو لُوٹ لیا
-
مکہ مکرمہ میں ابرج جبل عمر میں آگ لگ گئی
-
دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی جس کے پیدا ہوتے ہی والدین کروڑ پتی بن گئے
-
جب کوئی سیاستدان جاتا ہے تو شہرجام ہوجاتا ہے،
-
حج اور عمرہ کمپنیوں کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
-
دُبئی: بھارتی نوجوان کی کم سن لڑکی سے شرمناک حرکت
تازہ ترین خبریں
-
سعودی ولی عہد نے 2ہزار سے زائد پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دیدیا
-
عالمی عدالت انصاف دی ہیگ میں جاری بھارتی دہشت گرد کلبوشن یادیو کے کیس کی سماعت سوموار اٹھارہ فروری سے لے کر اکیس فروری تک جاری رہے گی،
-
گلوکارہ میگھا’’سانجھا پنجاب‘‘کی کامیاب تقریب کے بعد مختلف ٹی وی شوز کی رونق بننے لگیں
-
چیئرمین سینیٹ کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات
-
سعودی عرب اور پاکستان کے اسٹریٹجک تعلقات خطے کے لیے اہم ہیں.سعودی وزیرتجارت
-
سعودی ولی عہد نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا
-
نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگی
-
سعودی ولی عہد خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر دل جیت لیے ہیں. عمران خان
-
کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا
-
پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.