میرپور سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی

پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے، جیل حکام

منگل فروری 14:13

میرپور سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی
میر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 فروری2019ء) میرپور سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی،دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔

(جاری ہے)

جیل حکام کے مطابق پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔

متعلقہ عنوان :