پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور پنجاب سیل ٹیکس سے رجسٹر نہ ہونے پر دو ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا

منگل 12 فروری 2019 14:35

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور پنجاب سیل ٹیکس ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور پنجاب سیل ٹیکس سے رجسٹر نہ ہونے پر دو ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق پنجاب ریونیو اٹھارٹی کے انفورسمنٹ آفیسر نے کمشز سرگودھا کی ہدایت پر سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور رجسٹریشن نہ ہو نے پر شاھی برروسٹ ریسٹورنٹ قینچی موڑ، سالٹی ریسٹورنٹ یونیورسٹی روڈ کو سیل کر دیا ہے جبکہ دیگر کے خلاف بھی کاروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :