پاکستان کے پہلے وزیراعظم کی بیگم رعنا لیاقت علی خان کا 114واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا

منگل 12 فروری 2019 14:49

پاکستان کے پہلے وزیراعظم کی بیگم رعنا لیاقت علی خان کا 114واں یوم پیدائش ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) پاکستان کے پہلے وزیراعظم کی بیگم رعنا لیاقت علی خان کا 114واں یوم پیدائش کل منایاجائیگاآپ کو پاکستان کی پہلی خاتون گورنر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے مرکزی تقریب اس موقع پر ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر تنظیموں کی زیراہتمام تقریبات کا اہتمام کیاگیا -