برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ

منگل 12 فروری 2019 17:21

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 209روپے، زندہ برائلرمرغی 8روپے اضافے سے 144روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پرمستحکم ہے۔