چیئرمین کے ڈی اے کوٹلی راجہ عقیل احمد خان نے اپنے آفس کے لان میں پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا

بدھ 13 فروری 2019 14:51

چیئرمین کے ڈی اے کوٹلی راجہ عقیل احمد خان نے اپنے آفس کے لان میں پودہ ..
کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2019ء) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدائت پر چیئرمین کے ڈی اے راجہ عقیل احمد خان نے اپنے آفس کے لان میں پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین کے ڈی اے راجہ عقیل احمد خان نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدائت پر رولی ہلز ہاوسنگ سکیم کے رقبہ جات پر ہزار سے زائد پودہ جات لگائے جا چکے ہیں اور مزید پودے لگا کر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے ویژن کی تکمیل کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :