وزیر اطلاعات آزاد کشمیرکا سردار شفیق انقلابی کے بھتیجے کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 13 فروری 2019 14:51

وزیر اطلاعات آزاد کشمیرکا سردار شفیق انقلابی کے بھتیجے کی وفات پر ..
کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2019ء) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات وسیاحت راجہ مشتاق احمدمنہاس نے پی ایس او ٹووزیراعظم آزادکشمیرسردارشفیق انقلابی کے بھتیجے سردارآصف جمشیدکی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے اہل خانہ کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

وزیراطلاعات وسیاحت راجہ مشتاق احمدمنہاس نے پی ایس او ٹووزیراعظم آزادکشمیرسردارشفیق انقلابی کے بھتیجے سردارآصف جمشیدمرحوم کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :