سعودی ولی عہد کی آمد: مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اطلاعات حسب معمول تاخیر سے آئے

بدھ 13 فروری 2019 22:58

سعودی ولی عہد کی آمد: مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اطلاعات حسب معمول ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2019ء) وزرات خارجہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے متعلق مشترکہ کانفرنس میں وزیر اطلاعات حسب معمول تاخیر سے آئے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق دائود ، اور چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ ہاورن شریف کا اہتمام کیا گیا ، جس میںچوہدری فواد حسین نہ پہنچے جس پر شاہ محمودقریشی نے کانفرنس شروع کردی جس کے بعد وزیراطلاعات آدھ گھنٹہ تاخیر سے پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔ شمیم محمود