دلے والا ، جائیداد کے تنازع پر حقیقی بھائی نے تین بچوں کی ماں بیوہ بہن کو رات کی تاریکی میں پستول کے فائر سے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا

جمعرات 14 فروری 2019 16:03

دلے والا ، جائیداد کے تنازع پر حقیقی بھائی نے تین بچوں کی ماں بیوہ بہن ..
دلے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2019ء) دلے والا کے نواحی علاقہ چک نمبر دو رکھ دلیوالا میں جائیداد کے تنازع پر حقیقی بھائی نے تین بچوں کی ماں بیوہ بہن کو رات کی تاریکی میں پستول کے فائر سے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رکھ دلیوالا چک نمبر دو کے رہائشی عنایت اللہ خان نے اپنی حقیقی بیوہ بہن مسماتہ ثمینہ کو بے دردی سے قتل کردیا وجہ جائیداد کا جھگڑا بتایا جا رہا ہے ۔پولیس تھانہ دلے والا نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :