Live Updates

بارشیں ملکی معیشت کیلئے اربوں کا فائدہ رکھتی ہیں ، ہمیں اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے، وزیر اعظم

رواں سال انشااللہ بہت زیادہ گندم کی فصل حاصل ہوگی، عمران خان سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان

جمعرات 14 فروری 2019 18:25

بارشیں ملکی معیشت کیلئے اربوں کا فائدہ رکھتی ہیں ، ہمیں اللہ کا شکر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2019ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سب کو موسم سرما کی بارشوں پر اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہم سب کو موسم سرما کی بارشوں پر اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے، یہ بارشیں ملکی معیشت کیلئے اربوں کا فائدہ رکھتی ہیں، اس سال انشااللہ بہت زیادہ گندم کی فصل حاصل ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات