نئی تصویروں سے 110سال بعد افریقا میں سیاہ چیتوں کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی
امین اکبر جمعرات 14 فروری 2019 23:52
سیاہ چیتا براعظم افریقا میں سب سے زیادہ دھوکے میں ڈالنے میں ڈالنے والا جانور ہے۔ اس جانور کو ایک صدی سے بھی زیادہ عرصہ پہلے دیکھا گیا تھا۔ اب اسے سان ڈیاگو چڑیا گھر کے سائنسدان نک پلفورڈ نے کینیا میں دیکھا ہے۔ اس کے بارے میں افریقن جرنل آف ایکولوجی میں شائع ہوا ہے۔
تاہم اب کینیا کے اخبار ڈیلی نیشن نے اپنے فوٹو گرافر کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 2013 میں سیاہ چیتے کی کئی تصاویر بنائیں تھیں۔ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ تصویریں کہیں شائع بھی ہوئی تھیں یا نہیں۔
(جاری ہے)
نک پلفورڈ کا کہنا ہے کہ اس چیتے کی ماضی میں کچھ تصاویر بنائی گئی ہیں لیکن وہ اتنی زیادہ دور سے بنائی گئی ہیں کہ انہیں تصدیقی نہیں کہا جا سکتا۔ نک سے پہلے سیاہ چیتے کو 1909 میں ایتھوپیا میں دیکھا گیاتھا۔
نک نے سیاہ چیتے کی تصاویر بنانے کے لیے کافی سادہ طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ سیاہ چیتے کے مبینہ دکھائی دینے والے علاقوں میں کیمرے نصب کیے جس کے بعد سیاہ چیتا ایک کیمرے کی فوٹیج میں آ ہی گیا۔ سیاہ چیتا بر اعظم افریقا کا نایاب ترین جانور ہے۔
اس نایاب چیتے کی چند تصاویر آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.