پاک بحریہ کی زیر نگرانی چین کے ارضیاتی تحقیقاتی جہاز کی ہائیڈروکاربن کی دریافت اور ارضیاتی نقشہ کشی کے سلسلے میں کراچی آمد
جمعہ 15 فروری 2019 00:34
(جاری ہے)
حاصل شدہ معلومات پر دونوں ممالک کے سائنسدان مشترکہ تحقیقات کریں گے۔ یہ مہم ارضیاتی نقشہ کشی اور سمندر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر تحقیق کے حوالے سے پاکستان اور چین کے مابین بڑھتے ہوئے اشتراک کا مظہر ہے۔
بحری تحقیق کے میدان میں یہ تعاون مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ مستقبل قریب میں چین کے ارضیاتی تحقیقاتی جہاز کی مزید تحقیقی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ یہ مہم ہماری سمندری حدود میں وسائل کے حصول میں مددگار ثابت ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.