’سعودی عرب کی اسرائیل سے پینگیں بڑھانے کی اطلاعات جھوٹ پر مبنی ہیں‘
سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ تُرکی الفیصل کی افواہوں کی تردید
محمد عرفان جمعہ 15 فروری 2019 11:18
(جاری ہے)
سعودی عرب کے فلسطین کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیںآئی۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نی ایک امریکی ٹی وی اینکر خاتون کے سوالات کے جوابات کے دوران کیا۔
جب خاتون نے اُن سے سوال کیا کہ امریکی سینیٹر ٹیم کین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے بھی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار سعودی عرب کو ٹھہرایا ہے تو اس پر اُنہوں نے جواب دیا کہ یہی سی آئی اے ہے جس نے عراق پر لشکر کشی کے لیے امریکی حکام کو جو رپورٹ تھی، وہ جھوٹ کا پلندہ اور من گھڑت تھی۔ اس خفیہ تنظیم کی رپورٹ پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ تُرکی الفیصل نے واضح کیا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذرا بھی علم نہیں تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.