یونیورسٹی آف سرگودھا کی سینڈیکیٹ کا اجلاس کل 16 فروری کو ہو گا

جمعہ 15 فروری 2019 12:52

یونیورسٹی آف سرگودھا کی سینڈیکیٹ کا اجلاس کل 16 فروری کو ہو گا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2019ء)یونیورسٹی آف سرگودھا کی سینڈیکیٹ کا اجلاس کل 16 فروری کو ہو گا۔ جس میں اسسٹنٹ ٹریزرڑپر پرسنل حیرنگ ،سٹور کیپر اور ڈیٹا آپریٹر کے گریڈوں کو اپ ڈیٹ کرنے ،ایف اینڈ پی کے علاوہ دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں یونیورسٹی آف سرگودھا کے سٹور کیپروں کو 14 سے 16 اور ڈیٹا انٹر آپریٹر کو بھی گریڈ 16 میں ترقی دینے کے علاوہ دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔