بچپن سے ہی اداکار بننا چاہتا تھا اور بلآخر میں نے اداکار بن کر ہی دم لیا‘فردوس جمال
اداکاری میں اپنی منزل حاصل کرنے کیلئے پشاور سے لاہور آیا یہاں سرد زمین پر بھی سوتا رہا ‘سینئر اداکار
جمعہ 15 فروری 2019 13:31
(جاری ہے)
اداکاری میں اپنی منزل حاصل کرنے کیلئے پشاور سے لاہور آیا یہاں سرد زمین پر بھی سوتا رہا اور پھر خدا کی ذات نے مہربانی فرمائی اور پھر 1979ء میں ڈرامہ سیریل ’’وارث ‘‘شروع ہوئی جس میں میرا کردار بڑا مقبول ہوا ۔
جبکہ اس کے علاوہ 14اگست کے حوالے سے ڈرامہ ’’برغ آرزو ‘‘میرے یادگار ڈراموں میں سے ہے ۔اس ڈرامے میں میں نے ایک سو دس سالہ بوڑھے کا کردار ادا کیا جو میرے پرستاروں کو بہت پسند آیا ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ مجھے اپنا کون سا کردار پسند ہے کیونکہ باپ کے لئے بچے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں اسی طرح میرے لیے بھی تمام کردار ایک جیسے ہی ہیں مگر ڈرامہ سیریل ’’منچلے کا سودا ‘‘اور ’’برغ آرزو ‘‘میں ادا کیے گئے کردار مشکل تھے جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا ۔اب میرا بیٹا حمزہ فردوس شوبز کی دنیا میں آچکا ہے ۔فردوس جمال نے کہاکہ یہ میرے لیے خوش قسمتی کی بات ہے کہ بھارت کی پونا یونیورسٹی میں فردوس جمال کے تھاٹ سے ایک سبجیکٹ پڑھایا جاتا ہے اور نہ صرف میرے لیے بلکہ پاکستان کیلئے بھی اعزاز کی بات ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.