سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

سرمایہ پاکستان تمام سرکاری کمپنیوں کی تنظیم نو اور منافع بخش بنانے کیلئے کام کرے گی، بیان

جمعہ 15 فروری 2019 13:41

سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2019ء) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ انہوںنے کہاکہ سرمایہ پاکستان تمام سرکاری کمپنیوں کی تنظیم نو اور منافع بخش بنانے کیلئے کام کریگی۔

متعلقہ عنوان :