میانمار ، عدالت نے آنگ سان سوچی کے قریبی مشیر کے 2 قاتلوں کو سزائے موت سنا دی

جمعہ 15 فروری 2019 20:43

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) میانمار کی عدالت نے ملکی راہنما آنگ سان سوچی کے قریبی مشیر اور ممتاز وکیل کے دو قاتلوں کو سزائے موت سنا دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کائی لین کو 29 جنوری 2017 کو دن دیہاڑے ینگون ایئرپورٹ پر ممتاز وکیل کو نائی کو قتل کرنے اور غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی ہے مذکورہ مقدمے مین کائی لین کو اس قتل کی منصوبہ بندی میں معاونت کرنے والے تین میں سے ایک فرد کو سزائے موت اور دیگر دو کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :