موجودہ حکمرانوں کے دور میں ترقیاتی کام ٹھپ اور لاہور مسائلستان بن گیا ہی: ذکراللہ مجاہد
ملک سے کرپشن اور لا قانونیت کے خاتمہ کے بغیر امن اور خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا ، امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعہ 15 فروری 2019 23:42
(جاری ہے)
ذکراللہ مجاہد نے مزیدکہا کہ کرپشن اس ملک کا ناسور ہے۔
کرپٹ مافیا اس ملک کے مسائل کا سبب ہیںان سے قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لینا چاہئیے۔اس قوم کے ساتھ عجیب مذاق ہے کہ ہمیشہ حکمران اور سیاسی پارٹیاں عوامی مینڈیٹ کے ساتھ دھوکہ کرتے ہیں۔ملک کی خوشحالی ،امن اور ترقی کرپشن اور لاقانیت کے خاتمہ سے ممکن ہو سکتی ہے۔ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔یہی وجہ ہے کہ ظالم آزاد اور مظلوم انصاف کا منتظرہے۔موجودہ حکمرانوں کے دور میں بلدیاتی ادارے فنڈز سے محروم ہونے کے سبب ترقیاتی کام ٹھپ ہو گیئے ہیں ۔لاہور مسائلستان بن گیا ہے۔لاہور کے میگا پروجیکٹس کی تکمیل کو روکنا عوام دشمن پالیسی ہے۔عوام پینے کے صاف پانی سے نہ صرف محروم بلکہ مختلف بیماریوں کا شکار ہیں۔جماعت اسلامی لاہور عوامی ایشوزکو اجاگر کرے گی اور عوامی مسائل کے حل اور میگا پروجیکٹس کی تکمیل کیلئے حکمرانوں پر عوامی دبائو بڑھائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.