میونخ ، بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات .

،عالمی امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا

جمعہ 15 فروری 2019 23:42

میونخ ، بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات ..
میونخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان عالمی امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔