تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائدکردی گئی

ہفتہ 16 فروری 2019 12:50

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) سابق امریکی ایئر فورس کے اہلکار مونیکاوٹ پر امریکی خفیہ معلومات تہران کو مہیا کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے،مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔امریکی حکام کے مطابق مونیکاوٹ نے امریکی انٹیلی جنس کوبری طرح نقصان پہنچایا ہے۔

متعلقہ عنوان :