شکاگو،مسلح شخص کی فائرنگ سے 5افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

ہفتہ 16 فروری 2019 12:50

شکاگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) امریکی شہر شکاگو کے قریب مسلح شخص نے انڈسٹریل ایریا میں ایک کارخانے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 5پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے ارورا شہر کے ایک کارخانے میں گھس کر فائرنگ کی،کارخانے میں موجود افراد جانیں بچانے کے لیے قریبی عمارت میں چھپ گئے۔

متعلقہ عنوان :