سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد ،ڈھائی سے 3000 کبوتروں کو آزاد فضائوں میں چھوڑا جائیگا

ہفتہ 16 فروری 2019 14:18

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد ،ڈھائی سے 3000 کبوتروں کو آزاد فضائوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد پر ڈھائی سے تین ہزار کبوتروں کو آزاد فضائوں میں چھوڑا جائیگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد کی آمد کے وقت استقبال کے دوران ڈھائی سے 3 ہزار کبوتروں کو آزاد فضاء میں چھوڑا جائے گا ، نجی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ نے ماتحت اداروں کو کبوتر اکھٹے کرنے کا ٹاسک دیدیا۔