شیخ رشید ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچ گئے،

ریلوے سٹیشن آمد پر شاندار استقبال ، شیخ رشید زندہ باد کے نعرے لگائے

ہفتہ 16 فروری 2019 14:27

شیخ رشید ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچ گئے،
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچ گئے،ریلوے اسٹیشن آمد پر ہزاروں افراد نے شاندار استقبال کیا اور شیخ رشید زندہ باد کے نعرے لگائے ،وزیر ریلوے رحمان باباایکسپریس کے ذریعے کراچی سے حیدر آباد پہنچے۔

متعلقہ عنوان :