چوری کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 2ماہ قید اور جرمانے کی سزا

ہفتہ 16 فروری 2019 16:15

چوری کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 2ماہ قید اور جرمانے کی سزا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) مقامی عدالت نے چوری کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 2ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔

(جاری ہے)

کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ حامدالرحمن ناصر نے حتمی دلائل سننے کے بعد جرم ثابت ہونے پر ملزم کاشف کو 2ماہ قید اور 5ہزار ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم جاری کر دیا ۔ملزم کاشف کے خلاف ڈیفنس اے میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ،ملزم کاشف متعدد وارداتوں میں پہلے بھی ملوث رہ چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :