نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میں شوگر ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں کا مظاہرہ

ہفتہ 16 فروری 2019 16:32

نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میں شوگر ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں ..
نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میںآٹھ ماہ سے شوگرکے مریضوںکیلئے ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں نے اعظم علی باجوہ کی قیادت میںاحتجاجی مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایارورل ہیلتھ سنٹر140دیہاتوںکے عوام کی واحدعلاجگاہ ہے جہاںطبی سہولیات اورجان بچانے والی ادویات کاشدیدفقدان ہے اورغریب مریضوںکوادویات بازارسے خریدناپڑرہی ہے جس کی وجہ سے بعض غریب لوگ دوائی کیلئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیںانہوںنے کہاکہ شوگرکے مریضوںکی تعدادمیںدن بدن اضافہ ہورہاہے لیکن شوگرکی ویکسئن نہ ہونے کی وجہ سے بے شمارمریضوںکوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے ۔

متعلقہ عنوان :