Live Updates

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے پشاوری چپل تیار کرلی گئی

وزیر اعظم عمران خان خود چپل کا تحفہ سعودی ولی عہد کو پیش کرینگے

ہفتہ 16 فروری 2019 18:56

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے پشاوری چپل تیار کرلی گئی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے پشاوری چپل تیار کرلی گئی ، وزیر اعظم عمران خان خود چپل کا تحفہ سعودی ولی عہد کو پیش کرینگے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کاریگر چاچا نور الدین نے چپل کو شہزادہ چپل کا نام دیا ہے ۔سعودی مہمان کیلئے بارہ نمبر سائز کی چیل کے دوجوڑے تیار کئے گئے ہیں ۔ پشاور چپل وزیر اعظم عمران خان خود سعودی ولی عہد کو تحفے میں دینگے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات