ایف بی آر نے حسنین اینڈ طحہ کارپوریشن سے 70 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

ہفتہ 16 فروری 2019 19:14

ایف بی آر نے حسنین اینڈ طحہ کارپوریشن سے 70 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے شاہ عالم مارکیٹ میں واقع حسنین اینڈ طحہ کارپوریشن سے 70 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم ڈیکوریشن ، سٹیشنری اور کاسمیٹکس کی امپورٹرحسنین اینڈ طحہ کارپوریشن سیلز چھپا کر کم ٹیکس ادائیگی کررہی تھی۔ایف بی آر نے حسنین اینڈ طحہ کارپوریشن کے سٹاک کا ریکارڈ مرتب کرکے 70لاکھ روپے کی ریکوری کر لی۔

متعلقہ عنوان :