گوجرانوالہ سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکو پکڑا گیا
ہم ڈکیتی کرکے مال 4 حصوں میں تقسیم کرتے،ایک ایک حصہ خود جبکہ چوتھا حصہ ڈیم فنڈ میں جمع کرواتے،سرغنہ کا مران کا انکشاف
سید فاخر عباس ہفتہ 16 فروری 2019 19:34
(جاری ہے)
اسی ماحولیاتی تبدیلی کے پیش نظر پاکستان میں پانی کی قلت پیدا ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے نہ صرف ڈیم فنڈ مہم شروع کی گئی ہے بلکہ اس حوالے سے عوام میں خصوصی آگاہی بھی پیدا کی جارہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ عوام چیف جسٹس کی جانب سے قائم کئیے گئے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کی گئی اپیل بھی خاصی کارگر ثابت ہو رہی ہے۔صہ صرف عوام بلکہ سیاستدان،کھلاڑی ،مذہبی و سیاسی شخصیات بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر ھصہ لے رہی ہے ۔بالخصوص سمندر پار پاکستانی اس مہم میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ڈیم کے لیے مختص اکاونٹ میں 9 ارب 83 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جمع ہوچکی ہے۔تاہم ایکم ایسا جرائم پیشہ گروہ بھی تھا جو عوام کو لوٹ کر ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالتے تھے۔ گوجرانولہ میں متحرک ملزم پیپلزکالونی کی مین مارکیٹ سے پکڑے گئے۔اس گروہ کا سرغنہ کامران لاہور کا رہائشی ہے اور اسکی تعلیمی قابلیت ایم اے ہے،کامران کا بتانا ہے کہ وہ 3لوگ ہیں جبکہ لوٹے ہوئے مال کے 4 حصے کئیے جاتے تھے جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ چوتھے حصے کا کیا کرتے تھے تو کامران کا کہنا تھا کہ وہ چوتھا حصہ ڈیم فنڈ میں جمع کرواتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.