ن لیگ سے قومی اسمبلی کی ایک نشست چھن گئی
الیکشن کمیشن نے این اے 91 سرگودھا سے تحریک انصاف کے امیدوار عامر چیمہ کے منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی اجازت دے دی
محمد علی ہفتہ 16 فروری 2019 19:38
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے اس حلقہ کے 20 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا حکم دیا جس کے خلاف لیگی ایم این اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو فیصلے تک انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک رکھا تھا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ درخواست گزار نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں بھی درخواست دائر کی ہے ۔ اس پر جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ایک وقت میں دو فورمز پر ایک ہی ریلیف کس طرح مانگ سکتے ہیں؟ جب تک اپیل سپریم کورٹ میں ہے کوئی فیصلہ نہیں دے سکتے ۔ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف درخواست کو اسی ماہ سماعت کے لئے مقرر کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق نے راجہ صائم الحق ستی ایڈووکیٹ کی جانب سے پٹیشن کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.