بھارتی جاسوس حاظر سروس کمانڈر کلبھوشن یادیوکے حوالے سے بھارت پاکستانی سوالوں کے جواب نہ دے سکا
ہفتہ 16 فروری 2019 19:47
(جاری ہے)
اس سوال کی وضاحت بھارت نے سینئر بھارتی صحافی پروین سوامی اور کرن ٹھاپڑ کو بھی نہیں دی کیوں سوال نمبر چار کے مطابق بھارت نے عالمی عدالت سے کمانڈر یادیو کی واپسی کا حکم کاری کرنے کی استدعا پاکستان میں مقدمہ ہونے کے 14 ماہ بعدکیوں کی جبکہ عالمی عدالت یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ پاکستان میں فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست کی درخواست ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں دائر کی جا سکتی ہی پانچ سوال کے مطابق بھارت یہ بتانے سے قاصر ہے کہ مئی 2008 کا سفارتی رسائی کا معاہدے کا اطلاق قومی سلامتی کے معاملے سے متعلق امور پر نہیں ہوتا ۔
سوال نمبر چھ کے مطابق بھارت برطانوی فوجی عدالتی ماہر ین کی یہ رائے بھی رد کرنے میں کیوں ناکام ہے کہ پاکستان میں فوجی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا موثر نظام موجود ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کمانڈر کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بھارت کے تمام دعوے مسترد کر چکا ہے ۔کمانڈر کلبھوشن یاد یوں 3 مارچ 2016 کو بلوچستان سے جاسوسی اور دہشت گردی کے الزامات پر رنگ ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔فوجی عدالت میں کمانڈر یاد یونے جاسوسی اور دہشت گردی کرنے کا اعتراف کیا۔آرمی چیف مے قمر جاوید باجوا نے 10 اپریل 2017 کو سزائے موت کی تصدیق کی کمانڈر یادیو نے 22 جون 2017 کو آرمی چیف کو سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کی۔اپیل میں بھی حاضر سروس کمانڈر یادو یو نے باطور را ایجنٹ پاکستان مین جاسوسی اور دہشت گردی پھیلانے کا اعتراف کیا ہے۔کمانڈر یادیوں کے اعترافی بیانات ویڈیو میں بھی موجود ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.