سعودی عرب گوادر میں 8ارب ڈالر سے ایشیا کی دوسری بڑی آئل ریفائنری قائم کریگا ،فواد چوہدری
بھارت اپنے گریبان میں جھانکے تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں،گریبان میں جھانکے بغیر الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے،وزیر اطلاعات
ہفتہ 16 فروری 2019 20:47
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات نے کہاکہ سعودی عرب کی حالیہ سرمایہ کاری گذشتہ 10سالوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ سعودی عرب گوادر میں 8ارب ڈالر سے ایشیا کی دوسری بڑی آئل ریفائنری قائم کریگا ۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ سعودی ولی عہد نے بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھائے ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ محمد بن سلمان کے اقدامات کو سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت میں مکمل آہنگی ہے ۔:وزیر اطلاعات نے کہاکہ یقین ہے کہ پاکستان سعودی عرب تعلقات کا مستقبل روشن رہے گا۔وزیراطلاعات نے کہاکہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں ۔وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا کہ بھارت اپنے گریبان میں جھانکے تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ گریبان میں جھانکے بغیر الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان پر الزام تراشی وہ کررہے ہیں جنہوں نے کبھی کشمیر میں قدم بھی نہیں رکھا ۔وزیراطلاعات نے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے اور کرتے رہیں گے۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ بھارت اگر کشیدگی چاہتا ہے تو یہ چلتی رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.