سعودی ولی عہد کے دورہ ،پیر کو اسلام آیاد کے سر کاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ہفتہ 16 فروری 2019 20:47

سعودی ولی عہد کے دورہ ،پیر کو اسلام آیاد کے سر کاری و نجی تعلیمی ادارے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر پیر کو اسلام آیاد کے سر کاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے سوموار کو بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :