پولیو وائرس،وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس ( کل) طلب کر لیا

ہفتہ 16 فروری 2019 21:33

پولیو وائرس،وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس ( کل) طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہر میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے پر اہم اجلاس کل ( اتوار) کے روز طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں محکمہ صحت سمیت دیگر محکمو ں کے حکام شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں پولیو کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔