سرگودھا سرگودھا میانوالی روڈ کے گائوں ہڈالی کے قریب ڈیرہ بھوڈوں والہ میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے 2 بھائی زخمی

اتوار 17 فروری 2019 13:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) سرگودھا سرگودھا میانوالی روڈ کے گائوں ہڈالی کے قریب ڈیرہ بھوڈوں والہ میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے 2 بھائی زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ہڈالی کے ڈیرہ بھوڈوں والا کے خاندان میں دیرینہ رنجش چلی آ رہی تھی جس کی بناپر عمراعظم نے فائرنگ کر دی جس کے نتجہ میں 2 حقیقی بھائی عمردراز اور حیات شدید زخمی ہو گے جن کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس تھانہ ہڈالی مصروف تفتش ہے۔

متعلقہ عنوان :