داعش نے مصر کے شمالی سینائی صوبے میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اتوار 17 فروری 2019 16:20

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے مصر کے شمالی سینائی صوبے میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے مصر کے شمالی سینائی صوبے میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یاد رہے کہ ایک روزقبل مصر کے شمالی سینا ئی صوبے میں ایک فوجی چوکی پر حملے میں15 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور جوابی کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو مارے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :