شہر اقتدار میں چو ری کی تین وارداتیں، شہر ی نقد ی سمیت لا کھو ں ما لیت کے سامان سے محرو م

اتوار 17 فروری 2019 23:00

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2019ء)شہر اقتدار میں چو ری کی تین وارداتیں شہر ی نقد ی ،زیو را ت ،مو با ئل فو ن ،ڈا لر ،مو ٹرسا ئیکل سمیت دیگر لا کھو ں ما لیت سے محرو م ہو گئے۔

(جاری ہے)

مختلف تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت درج کر لیے گے تھا نہ آ بپا رہ پو لیس کو شیرا ز اجم نے در خو است دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ تین نا معلو م ملز ما ن ایک عد د مو با ئل فو ن ،تین سو ڈا لر کل ما لیتی 1لا کھ 51ہز ار 4سوچرا کر لے گے ہیں تھا نہ آ ئی نا ئن پو لیس کو تنو یر احمد نے تحر یر ی در کو است دی ہے جس میں مو قف اختیا ر کیا گیا ہے کہ نا معلو م ملز ما ن ایچ نا ئن پا ر کنگ سے ہنڈا 125ما ڈ ل 2018چرا کر لے گے ہیں اور تھا نہ سہا لہ پو لیس کو قیصر عبا س نے بتا یا ہے گیگا ما ل میں دوران شا پنگ ملز م وقا ر اسما عیل نے بیو ی کا پر س جس میں 15ہز ار نقد ی ،ما با ئل فو ن اور زیو را ت کل ما لیتی 4لا کھ 18ہز ار چرا کر لے گیا پو لیس نے تما م تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت درج کر کے کا روائی شروع کر دی ہے۔