سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ، شہری کے خلاف ایک ہی جرم میں 5 مقدمات درج کرلیے
عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ سے 19 مارچ کو جواب طلب کر لیا
پیر 18 فروری 2019 12:55
(جاری ہے)
سماعت کے دوران مدعی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب پولیس نے ان کے موکل کے خلاف کاپی رائٹ آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مختلف تھانوں میں 5 ایف آئی آر درج کی ہیں۔
ایک ہی الزام میں 5 ایف آئی آر درج کرنا خلاف قانون ہے۔ عدالت دیگر مقدمات خارج کر کے ایک ایف آئی آر کے تحت ٹرائل کرنے کا حکم دے۔عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ سے 19 مارچ کو جواب طلب کر لیا ، عدالت نے حکم دیا کہ عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ ایک ہی جرم کے الزام میں شہری پر 5 مقدمات کس قانون کے تحت درج کیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.