مقبوضہ کشمیر میں انتقامی کارروائیوں کی کوشش سے ویت نام جیسی صورتحال پیدا ہوجائے گی‘ مارکنڈے کاٹجو
سیاسی رہنمائوں کی بیو قوفیوں کی وجہ سے ساری کشمیری عوام بھارت سے الگ تھلگ ہوچکی ہے
پیر 18 فروری 2019 13:11
(جاری ہے)
بھارتی فوج اب گائوں میں جائے گی اور چند نہتے شہریوں کو پکڑکر ماردے گی جس سے صورتحال مزید ابتر ہوگی۔ مرنے والے کے رشتہ دار عسکریت کا راستہ اختیار کریں گے اور اس طرح آپ عام شہریوں کو عسکریت کی طرف دھکیل دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر دانشمندی سے کام نہ لیا گیا تو آپ کومزید لاشیں اٹھانا پڑیں گی۔ انہوں نے کہاکہ کئی دہائیوں سے ہمارے سیاسی رہنمائوں کی بیو قوفیوں کی وجہ سے تقریباًساری کشمیری عوام بھارت سے الگ تھلگ ہوچکی ہے۔بحیثیت ایک کشمیری میں وادی کی صورتحال سے واقف ہوں۔ عسکریت پسندوں کی تعداد چند سو ہوگی لیکن زیادہ تر کشمیری ان کے ہمدرد ہیں۔ عسکریت پسند حملے کے بعد لوگوں میں گھل مل جاتے ہیںاور لوگ ان کو پناہ، کھانا اور اطلاعات فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ انتقامی کارروائیوں کی کوشش سے ویت نا م جیسی صورتحال پیدا ہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.