انسان کو کامیابیوں سے زیادہ اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے ‘احسن خان
جو شخص ناکامیوں سے دل برداشتہ ہو کر خاموشی اختیار کرلیتا ہے اس کیلئے اگلے راستے بند ہو جاتے ہیں
پیر 18 فروری 2019 13:17
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شعبے میں اپنی پہچان بنانے کے لئے انسان کو محنت کی ضرورت ہوتی ہے اور جو شخص ناکامیوں سے دل برداشتہ ہو کر خاموشی اختیار کرلیتا ہے اس کیلئے اگلے راستے بند ہو جاتے ہیں مگر جن لوگوں نے بھی اپنی ناکامیوں سے کچھ سیکھنے کے بعد جدوجہد جاری رکھی وہ لوگ بلآخر اپنی منزل پرلازمی پہنچے ہیں ۔
احسن خان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ نئے آنے والے اداکاروں کی رہنمائی کی ہے اور بڑے مثبت انداز میں انہیں گائیڈ کیا ہے ۔آج خدا کی ذات نے مجھے جو شہرت دی ہے اس میں میرے والدین کی دعائوں کے ساتھ سینئر اداکاروں کی رہنمائی اور دوستوں کی حوصلہ افزائی شامل رہی ۔انہوں نے کہا کہ آج پاکستان شوبز انڈسٹری میں نیا ٹیلنٹ ابھر کے سامنے آرہا ہے اور خاص طور پر کراچی میں ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری عروج پر جا رہی ہے اور مجھے یقین ہے کہ جلد ہی فلم انڈسٹری بھی اپنی بحالی کی جانب گامزن ہو گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.