جواد وسیم اور افتخار ٹھاکر رواں سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے جائینگے

پیر 18 فروری 2019 13:17

جواد وسیم اور افتخار ٹھاکر رواں سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے جائینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) سینئر اداکار جواد وسیم اور افتخار ٹھاکر رواں سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جواد وسیم اور افتخار ٹھاکر ہر سال کی طرح رواں سال بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاج مقدس جائیں گے ۔یہ جواد وسیم کا 15واں اور افتخار ٹھاکر کا 12واں حج ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :