گلوکارہ راگنی کی فیصل آباد میں شاندار پرفارمنس ،حاضرین کے دل جیت لیے

پیر 18 فروری 2019 13:17

گلوکارہ راگنی کی فیصل آباد میں شاندار پرفارمنس ،حاضرین کے دل جیت لیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء)گلوکارہ راگنی نے فیصل آباد میں ہونے والے شو میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے حاضرین کے دل جیت لیے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے ایک میوزیکل شو میں گلوکارہ راگنی نے اپنی شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی ۔ راگنی نے ایک گھنٹے تک اپنی گائیکی کا مظاہرہ کیا اور انکی پرفارمنس کے دوران شرکاء رقص بھی کرتے رہے ۔