لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کیخلاف جیت کے بعد ناخوشگوار واقعہ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
عماد وسیم، محمد عامر کے خواتین کو نازیبا اشارے ، وسیم اکرم کی نامناسب نام سے پکارے جانے کی شکایت
ذیشان مہتاب پیر 18 فروری 2019 12:46
(جاری ہے)
پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچ ریفری کی رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لاہور کی جیت کے بعد سب سے پہلے وسیم اکرم نے شکایت کی کہ انہیں لاہور قلندرز کے انکلوژر سے نامناسب نام سے پکارا گیا ہے،اس کے تھوڑی دیر بعد عماد وسیم اور محمد عامر واپس آئے اور انہوں نے لاہور قلندرز کے انکلوژر میں خواتین کی جانب نازیبا اشارے کئے اور گالیاں دیں ،سکیورٹی حکام نے دو تماشائیوں کو حراست میں لیا تاہم بعد میں چھوڑ دیا۔
سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے اس تماشائی کی نشاندہی کر لی گئی ہے جس نے وسیم اکرم کو نامناسب نام سے پکارا تھا۔ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کی انتظامیہ پی سی بی کی جانب سے عماد وسیم اور محمد عامر کا خراب رویے اور قابل اعتراض زبان پر کارروائی کا مطالبہ کررہی ہے کیوں کہ جن خواتین کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا اس میں فرنچائز کے خاندان کی خواتین شامل تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.