بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی اہلیہ مریم جناح کا 119یوم پیدائش اور90یوم وفات کل منایا جائے گا

پیر 18 فروری 2019 13:47

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی اہلیہ مریم جناح کا 119یوم پیدائش ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی اہلیہ مریم جناح کا 119یوم پیدائش اور90یوم وفات کل منایا جائے گامریم جناح قائداعظم کی دوسری اہلیہ تھی جو 20فروری1900کو پیدا ہوئیںاور 29 سال کی عمر میںانتقال کر گئیںان کا یوم پیدائش اور یوم وفات ایک ہی روز 20فروری کومنایا جاتا ہے۔