پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کاعالمی دن کل منایاجائیگا

پیر 18 فروری 2019 13:47

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کاعالمی دن کل منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کاعالمی دن کل منایاجائیگا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کی مناسبت سے سرکاری وغیر سرکاری اداروں اورتنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کااہتمام کیاجائیگا جن میں ماہرین قانون سماجی انصاف کے حوالہ سے روشنی ڈالیں گے اور بیداری شعور کیلئے آگاہی فراہم کرینگے -

متعلقہ عنوان :