برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 18 فروری 2019 13:48

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 200روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 138روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔