سعودی مملکت میں وقت پر بل ادا کرنے والوں کے لیے بڑی خوش خبری عنقریب
36 ماہ تک مسلسل بل وقت پر ادا کرنے پر ایک ماہ کی بجلی مفت فراہم کی جائے گی
محمد عرفان پیر 18 فروری 2019 13:27
(جاری ہے)
بجلی کمپنی کے مطابق اس سکیم کا مقصد صارفین کو اپنے بجلی بِلوں کی بروقت ادائیگی کا عادی بنانا ہے۔
سعودی الیکٹریسٹی کمپنی (SEO) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمے کے پورٹل اور ایپلی کیشن کو بہتر بنانی کے لیے آئی ٹی ماہرین کام کر رہے ہیں۔ آئندہ چند روز میں SEOکے پورٹل اور ایپلی کیشن میں مزید سہولتوں کا اضافہ ہو جائے گا۔ یہ آن لائن سہولتیں جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوں گی۔ جس کے بعد محکمے کا زیادہ تر کام آن لائن طریقے سے انجام پائے گا اور دفاتر میں خاصی کمی واقع ہو گی۔ اسی طرح بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر کنکشن منقطع کرنے کے لیے بھی نیا نظام متعارف کروایا جائے گا۔ جبکہ قسطوں پر بِل کی ادائیگی کے حوالے سے بھی نیا نظام وضع کیا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.