محمد زاہد عباسی نے سیرا کی18ویں سیکرٹری کے طور پر چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

پیر 18 فروری 2019 16:38

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) محمد زاہد عباسی نے سیرا کی18ویں سیکرٹری کے طور پر چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ، سوموار کے روزمحمد زاہد عباسی سیکرٹری سیرا نے باقاعدہ چارج سنبھالنے کے بعد سیراافسران سے ملاقاتوں کے دوران زلزلہ متاثرہ علاقوںمیںجاری تعمیرنو پروگرام کے بارے میںمعلومات حاصل کیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ حکومت آزادکشمیر نے ظہیرالدین قریشی کو24جنوری 2019ء کو سیکرٹری سیرا تعینات کیا تھا کودوبارہ تبدیل کرتے ہوئے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جبکہ اُن کی جگہ محمد زاہد عباسی سیکرٹری تعمیرنو پروگرام تعینات کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :