چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اینکرپرسن ضرار کھوڑو سے والد کی وفات پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار

پیر 18 فروری 2019 17:54

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اینکرپرسن ضرار کھوڑو سے والد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اینکرپرسن ضرار کھوڑو سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

جاری ایک بیان کے مطابق بلاول بھٹو زر داری نے کہا کہ ضرار کھوڑو کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اینکرپرسن ضرار کھوڑو کے والد محمود کھوڑو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے۔