کسٹم حکام نے متعدد کسٹم انسپکٹروں کے تبادلے کردئیے

پیر 18 فروری 2019 19:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) کسٹم حکام نے متعدد کسٹم انسپکٹروں کے تبادلے کردئیے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر مرزا مظہر مسعود کو ائیر پورٹ جیری شیڈ،قاسم علی بھٹی کو رائل شیڈ پی آئی اے ایگزمینشن،انسپکٹر طارق بیگ کو ائیر پورٹ جیری شیڈ،انسپکٹر اشرف قاضی کو ائیر پورٹ جیری شیڈ سے آئی سی جی آل شیڈ، انسپکٹر مجاہد خان کو ائیر پورٹ ٹریفک سے رائل شیڈ ایگزمینشن،شہزاد اختر کو ایکسپورٹ سے ایڈمن آفس اور انسپکٹر محمد سیلم کو ائیر پورٹ رائل شیڈ ایگزمینشن سے ایئرپورٹ رائل شیڈ گیٹ تعینات کر دیا گیا ہے ،

متعلقہ عنوان :